رانی مکھرجی کی فلم ”مردانی“ کا پولینڈ میں پریمئر ہوا

جمعہ 30 جنوری 2015 15:19

رانی مکھرجی کی فلم ”مردانی“ کا پولینڈ میں پریمئر ہوا

وارسا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ”مردانی“ کا پولینڈ میں پریمئر ہوا۔ فلم میں خاتون پولیس افسر کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ رانی مکھرجی نے وارسا کے کینو ہورانو تھیٹر میں ہونے والے پریمئر میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

پریمئر میں شرکت کے بعد اپنے بیان میں رانی نے کہا کہ یہ میرے لئے بہت ہی خاص دن تھا۔ انہوں نے کہا کہ فلم کے پریمئر میں لوگوں کا ہجوم دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوئی۔

متعلقہ عنوان :