جناح ، کارڈیواور این آئی سی ایچ اسپتالوں میں آنے والوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائینگی ، کمشنر کراچی
جمعہ 30 جنوری 2015 16:37
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)زیر زمین سیوریج لائن ٹوٹنے کے باعث تباہ ہو نے والی جناح اسپتال کے سامنے والی سڑک رفیقی شہید روڈپر ایس آر سیمنٹ کی کارپیٹنگ کی جائے گی کراچی کنٹونمنٹ بورڈ اس سلسلہ میں اقدامات کرے گا۔تاکہ سڑک کو فوری اقدامات کے ذریعے عارضی طور پر قابل استعمال بنا کر شہریوں کو تکلیف سے نجات دلائی جا سکے۔
واٹر اینڈ سیوریج بورڈ روزانہ کی بنیا د پر پانی کی نکاسی کاانتظام کر ے گا۔ فوری نوعیت کے اقدامات کے طور پر عارضی مر مت کا کام چند روز میں شروع ہو جا ئے گا۔ اس بات کا فیصلہ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے رفیقی شہید روڈ کے دور ہ کے موقع پر کیا ان کے ہمراہ کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کے سی ای او محمد حیات ار واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران اور میڈیا کے نمائندے بھی مو جو د تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.