راؤ ضمیر الدین کو بحال کر دیا گیا،چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ لیسکو کا چارج سنبھال لیا

جمعہ 30 جنوری 2015 16:47

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) سابق چیف ایگزیکٹو لیسکو راؤ ضمیر الدین کو بحال کر دیا گیا ،چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

(جاری ہے)

راؤ ضمیر الدین چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ چیف ایگزیکٹو لیسکو کی اضافی ذمہ داریاں بھی ادا کر رہے تھے تاہم انہیں ناقص کارکردگی پر معطل کر دیا گیا تھا ۔ وزارت کی جانب سے انہیں گزشتہ روز دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے جسکے بعد انہوں نے چیف انجینئر پی اینڈ ڈی کا چارج سنبھال لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :