گورنر ،وزیر اعلیٰ سندھ صوبے میں سیاسی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے کردار ادا کریں ،وزیراعظم
جمعہ 30 جنوری 2015 17:05
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبہ سندھ میں سیاسی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور صوبے کی دو بڑی سیاسی جماعتیں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم اپنے مسائل کوبات چیت کے ذریعہ طے کریں اور اختلافات سے گریز کیا جائے ۔
وہ جمعہ کو گورنر ہاوٴس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے ۔ اس موقع پر وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان اور سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورت حال اور پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان کشیدگی سمیت ایم کیو ایم کے تحفظات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
خواجہ سعد رفیق کو جلد اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.