محکمہ بہبو د آبا دی کا کا م مشکل اور کھٹن لیکن انتہائی اہمیت کا حا مل ہے، عبدالقا در شاہ

جمعہ 30 جنوری 2015 17:09

میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30جنوری2015ء)ڈی او سی عبدالقا در شاہ نے کہاہے کہ محکمہ بہبو د آبا دی کا کا م مشکل اور کھٹن لیکن انتہائی اہمیت کا حا مل ہے ۔اس سلسلہ میں محکمہ بہبو د آبا دی کے افسران اور عملہ کو دیا نتداری سے مو ئثر اورفعال کو شیش بروٴئے کار لا نے کی ضرورت ہے ۔انفرادی اور اجتما عی معاشی حا لا ت اور ضروریا ت زندگی کے حصول کی وجہ سے آج دور افتا دہ گا وٴں اور دیہا تو ں میں رہنے والے لو گو ں کو بھی با شعورکر رہا ہے اور وہ چھو ٹے کنبے کی ضروریات کو محسوس کر تے ہیں اور یہ حالا ت آبا دی کو کنٹر ول کر نے کی کو ششو ں کو ساز گار بنا تے ہیں ۔

ضرورت اس امر کی ہے کہ محکمہ بہبو دآبا دی اپنے پیغا م کو مو ئثر انداز میں گھر گھر پہنچا ئے اور لو گو ں کو آگہی فراہم کر ے اور شرح آبا دی میں کمی کیلئے اپنی کو ششوں اور کا وشوں کو قومی فر یضہ سمجھ کر انجا م دیں ۔

(جاری ہے)

کا غذی کا روائیوں اور رپو رٹس کی بجا ئے عملی طور پر قریہ قریہ گا وٴں گا وٴں لو گو ں کو چھو ٹے کنبے کی اہمیت و افادیت سے آگا ہ کیا جا ئے ۔

ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے ڈسٹرکٹ کو ارڈی نیشن کمیٹی برا ئے بہبو دآبا دی کے اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کیا ۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹرمحمد خان ، ڈی او سیکنڈری ایجو کیشن مختیا ر احمد سندیلہ۔ڈی او پا پو لیشن ویلفئر حا جی عبدالرزاق ، محکمہ بہبو دآبادی کے تحصیل افسران اور این جی اوز کے نما ئندگا ن نے اجلا س میں شرکت کی ۔ڈی او سی نے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع میانوالی میں ہر ما ہ تقریبا ًسا ڑھے چارہزار بچے پیدا ہو تے ہیں ۔

اس طرح آبا دی میں سا لا نہ 48ہزار بچو ں کا اضا فہ ہو رہا ہے ۔بہبو دآبا دی کے افسران جملہ وسائل کو بروٴئے کا ر لاکر اس شرح میں کمی کیلئے کا وشیں کر یں ۔انہوں نے کہاکہ یہ ایک ان کاکا م نہیں ہے بلکہ مسلسل اور تواتر کر نے والا کام ہے ۔مسلسل کو ششوں سے بھی مطلو بہ نتا ئج حا صل کئے جا سکتے ہیں ۔اس مو قع پر ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفئر آفسیر حا جی عبد الززاق نے بر یفنگ دیتے ہو ئے بتا یا کہ ضلع میانوالی میں جولائی 2013سے جو ن 2014تک ایک سال کے عرصہ میں50323لو گو ں کو 778038کنٹراسیٹو ،29958اورل پلز 8292انجیکٹیبل 7589آئی یو ڈیز اور چھ ایمپلانان فراہم کئے گئے ۔

597زنا نہ اور 19مر دانہ اپریشن کئے گے ۔انہوں نے بتا یا کہ محکمہ بہبو دآبا دی گراس روٹ لیول پر آگہی پر وگرام کا انعقاد کر تا ہے ۔گروپ میٹنگز کی جا تی ہیں ۔اور محکمہ ہیلتھ کی معاونت سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ذریعہ بہبو دآبا دی کا پیغا م گھر گھر پہنچایا جا تا ہے ۔ڈی او سی نے ای ڈی او ہیلتھ کو محکمہ بہبودآبا دی سے مکمل تعاون کی ہدایت کی ۔