گستا خا نہ خا کوں کے خلاف تورڈھیر (صوابی ) کے تا جران اور عوام کا احتجا جی مظا ہرہ

جمعہ 30 جنوری 2015 19:04

صوابی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء )گستا خا نہ خا کوں کے خلاف جمعہ کے روز تورڈھیر (صوابی ) کے تا جران اور عوام کا احتجا جی مظا ہرہ کیا جب کہ چھوٹا لاہور میں عوام نے اور یار حسین میں گورنمنٹ ڈگر ی کالج کے طلباء نے خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

(جاری ہے)

مظا ہرین نے گستا خا نہ خا کوں کی اشا عت پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور اسکی شدید مزمت کی اور مطا لبہ کیا کہ گستا خ مما لک کی مصنو عا ت کا با ئیکا ٹ کیا جا ئے اور ان سے سفا ر تی تعلقات ختم کئے جا ئیں ، گستا خا نہ خا کوں کے خلاف مر کز ی حکو مت کی زیر نگرا نی ایک ملین ما ر چ کیا جا ئے جبکہ مسلمان مما لک کی تنظیم گستا خ خا کے شائع کر نے والے وا لوں کے خلاف مو ثر کا ر وائی کر ے اور ا ٓ ئیندہ کے لئے ایسے خا کوں کی اشا عت بند کرا نے کے لئے اپنا کر دار ادا کر ے اس سلسلے میں فرانس کے جریدے میں گستا خا نہ خا کوں کی اشاعت کے خلاف تور ڈھیر کے تا جران کی زیر نگرا نی جمعہ کے دن تورڈھیر میں ایک احتجا جی مظا ہرہ ہوا جس میں علا قے کے علما ء کرام ، سیا سی قا ئدین ، اور عوام نے کثیر تعداد میں شر کت کی مظا ہرین جمعہ کی صبح 10 بجے چو ک حجرہ میں جمع ہو ئے اور احتجا جی ما ر چ کر تے ہو ئے اڈا پہنچے جہا ں جہا نگیرہ صوابی رو ڈ پر انکا احتجا جی جلسہ ہوا جس سے مفتی مو لا نا چا ند با چا ، مسلم لیگ ن کے را ہنما حا جی نوابزادہ خان، anp کے را ہنمااور ضلعی سیکر ٹری اطلا عا ت رئیس خان ایڈو کیٹ ، سما جی را ہنما حا جی محمد اجمل خان ایڈو کیٹ، تا جر فیڈریشن تورڈھیر کے صدر با بو سلطان بہا در ، اڈا با زار تا جران کے صدر احمد فراز خان مین با زار کے صدر مجیب الرحمٰن ، حا جی محمد غنی اور حا جی اسرار احمد نے خطا ب کیا مقر رین نے اپنے خطا ب میں گستا خا نہ خا کوں کی اشا عت پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور اسکی شدید مزمت کی اور حکومت سے مطا لبہ کیا کہ گستاخ مما لک کی مصنو عات کا با ئیکا ٹ کیا جائے اور ان سے سفارتی تعلقا ت ختم کئے جا ئیں جبکہ مر کز ی حکومت کی زیر نگرا نی ان خا کوں کی خلاف ایک ملین ما ر چ مظا ہرہ کیا جائے جبکہ اسلا می مما لک گستا خ خا کے شائع کر نے وا لوں کے خلاف مو ثر قا نو نی کا روا ئی کرے اور ائندہ انکی بند ش کے لئے اپنا کردار ادا کرے اس موقع پر مظا ہرین نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے کہ حر مت رسو ل پر جا ن بھی قر بان ہے ، گستا خ کی سزا اسکا تن سر سے جدا ، ہم رسو ل کے غلام ہیں ، گستا خ خا کوں والوں کو پھا نسی پر کٹکا یا جائے بعد میں مظا ہرین پر امن طور پر منتشر ہو ئے۔