کراچی ،پولیس کارروائیاں ، 6مقابلوں میں 6دہشت گردہلاک ،63ملزمان گرفتار

جمعہ 30 جنوری 2015 19:33

کراچی ،پولیس کارروائیاں ، 6مقابلوں میں 6دہشت گردہلاک ،63ملزمان گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) کراچی پولیس نے گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 74چھاپوں اور 6مقابلوں میں 6دہشت گردوں کو ہلاک ،ایک قاتل ،ایک دہشت گرد ،2اسٹریٹ کرمنل ،13غیر قانونی اسلحہ ایکٹ ،6منشیات فروش ،45مفرور اور اشتہاری سمیت 68ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان کے قبضے سے 22پستولیں ،2ہینڈ گرنیڈ اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی ۔

متعلقہ عنوان :