پولیس نے کراچی کے علاقے پاک کالونی میں چھاپہ مارکر 5ملزما ن کوگرفتار کرلیا

جمعہ 30 جنوری 2015 19:35

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) پولیس نے کراچی کے علاقے پاک کالونی میں چھاپہ مارکر 5ملزما ن کوگرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پاک کالونی تھانے کی حدود پرانا گولیمار میں پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکر 5ملزمان عبدالقادر ،عرفان ،شہباز ،منیر اور غلام محمد کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان کے قبضے سے ایک 8ایم ایم رائفل ،2رپیٹر ،3ٹی ٹی پستول برآمد کرلیے ۔پولیس کے مطابق ملزمان منشیات فروشی کے علاوہ اسٹریٹ کرائم اورڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ۔

متعلقہ عنوان :