لندن سے واپسی پر چوہدری سرورکالینڈ مافیا کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

جمعہ 30 جنوری 2015 19:39

لندن سے واپسی پر چوہدری سرورکالینڈ مافیا کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30جنوری۔2015ء)مستعفی گورنر پنجاب چوہدری سرور نے وطن واپسی پر لینڈ مافیا کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ملک مشکل حالات میں سے گزر رہا ہے اس لیے خاموشی سے نہیں بیٹھ سکتااوروطن واپسی پر سیاست میں فعال کر دار ادا کروں گا۔ آصف علی زردار ی اور سراج الحق نے چوہدری سرور سے اپنی پارٹی میں شمولیت کیلئے رابطہ بھی کیا ہے ۔