نومنتخب ڈسٹرکٹ وائس چیئر مین سردار زادہ خلیل محمد حنسی نے بلوچستان بھر میں کم عمر ترین ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کا اعزاز حاصل کرلیا

جمعہ 30 جنوری 2015 20:57

نوشکی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) نومنتخب ڈسٹرکٹ وائس چیئر مین سردار زادہ خلیل محمد حنسی نے بلوچستان بھر میں کم عمر ترین ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کا اعزاز حاصل کریں ۔ وہ صوبہ بھر میں سب سے کم عمر ترین ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین ہے۔

متعلقہ عنوان :