بھکر،پو لیس تھا نہ سٹی دریا خان کا منشیا ت کے اڈے پر چھا پہ ،دو خواتین سمیت تین ملزما ن گر فتا ر

جمعہ 30 جنوری 2015 21:34

بھکر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)پو لیس تھا نہ سٹی دریا خان کا منشیا ت کے اڈے پر چھا پہ ،دو خواتین سمیت تین ملزما ن گر فتا ر ، پولیس تھانہ سٹی کا سرکل آفیسر کی سربراہی میں منشیات فروشی کی معروف اڈے پر چھاپہ ما ر میاں بیوی سمیت تین افراد کو گرفتارکر کے حوا لا ت میں بند کر دیا ان کے قبضے سے دو کلو ہیروئن، ایک کلو چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر دئیے گرفتار ملزمان میں کرم حسین ،اسکی بیوی سمیرااور سالی حمیرا دختر نذر حسین شاہ سکنہ دھنتال شاہ دریاخان شامل ہیں،ملزم کرم حسین قبل ازیں منشیات کے مقدمہ میں تین سال سے اشتہاری بتایا گیا ہے ، ظفر اقبا ل ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ دو نو ں خوا تین کو جو ڈیشل کر دیا گیا ہے