عمران خان این اے 122 پر جھوٹ کی وضاحت کریں،پرویز رشید،
خان صاحب نے اپنی ہی پارٹی پر پیسے لینے کا الزام لگایا ہے، بیان ، عمران خان کرکٹ پر بات کریں جو ان کو آتی ہے،برائے کرم معیشت ،توانائی پر بات کرنے سے پر ہیز کریں ،وزیر اطلاعات
جمعہ 30 جنوری 2015 22:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے عمران خان این اے ایک سو بائیس پر حکومت کے جھوٹ بولنے کی وضاحت کریں۔ اسلام آباد میں عمران خان کی نیوز کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہاکہ خان صاحب نے اپنی ہی پارٹی پر پیسے لینے کا الزام لگایا ہے۔
(جاری ہے)
پرویز رشید نے کہا عمران خان بتائیں قومی لائحہ عمل پر خیبر پختونخوا نے کیا کیا۔
خان صاحب کے مطابق کے پی کے اسمبلی اور سینیٹ ٹھیک ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کرکٹ پر بات کریں جو ان کو آتی ہے،برائے کرم وہ معیشت اور توانائی پر بات کرنے سے پر ہیز کریں۔پرویزرشید نے کہاکہ عمران خان کے مطابق اسمبلی جعلی اور سینیٹ ٹھیک ہے عمران خان پہلے اپنا گھر ٹھیک کرلیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.