ڈپٹی سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا مستعفی ہونے کافیصلہ،

پیرکواستعفیٰ سپیکرکے حوالے کریں گے

جمعہ 30 جنوری 2015 23:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) ڈپٹی سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونے مستعفی ہونے کافیصلہ کرلیا،پیرکواستعفیٰ سپیکرکے حوالے کریں گے ،ڈپٹی سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجوکاکہناہے کہ وہ نجی مصروفیات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں ،عبدالقدوس بزنجوپیرکے روزاپنااستعفیٰ سپیکرکے حوال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :