شیعہ تنظیموں کا آج یوم سوگ، احتجاجی مظاہرے جاری
ہفتہ 31 جنوری 2015 11:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری2015ء) سانحہ شکار پور کے بعد آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز بند رہیں گے۔ المناک سانحے کے خلاف مجلس وحدت المسلمین سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کی کال پر سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال اور دھرنے دئیے جا رہے ہیں۔ سانحہ شکار پور کے خلاف کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور دھرنے جاری ہیں۔
ایم ڈبلیو ایم، جعفر الائنس سمیت دیگر تنظیمیں آج ملک بھر میں یوم سوگ منا رہی ہیں۔ کراچی میں سٹار گیٹ ، نمائش چورنگی اور شاہراہ پاکستان سمیت اہم شاہراوٴں پر احتجاجی دھر نے دئیے جا رہے ہیں جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ سانحہ شکارو پور کے خلاف تین روز ہ سوگ کے اعلان کے بعد مختلف شہروں میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال اور دھرنے جاری ہیں شیعہ علماء کی اپیل پر نوابشاہ میں سوگ کا سماں جبکہ چھوٹے بڑے علاقوں میں تجارتی مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.