گلوکارہ شکیرا دوسری بار ماں بن گئی، بیٹی کی پیدائش، نام ساشا پیک مبارک رکھا گیا

ہفتہ 31 جنوری 2015 11:12

گلوکارہ شکیرا دوسری بار ماں بن گئی، بیٹی کی پیدائش، نام ساشا پیک مبارک ..

بارسلونا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) کولمبیا سے تعلق رکھنے والی مشہور گلوکارہ شکیرا دوسری بار ماں بن گئی ، ان کے ہاں پیدا ہونیوالی بیٹی کا نام ساشا پیک مبارک رکھا گیا ہے، آفیشل ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ما ں اور بیٹی دونوں کی صحت بہترین ہے جبکہ نومولود کیلئے چنے گئے نام کا مطلب’ جنگجو اور انسانیت کا محافظ‘ ہے۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے شکیرا اور فٹبالر جیرارڈ کے ہاں جنوری 2013 میں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔