انوشکا شرما پہلی بار آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی، فلم جون میں ریلیز ہوگی

ہفتہ 31 جنوری 2015 11:13

انوشکا شرما پہلی بار آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی، فلم جون میں ریلیز ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) بالی ووڈ اداکار انوشکا شرما پہلی بار آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی ان کے ساتھ فرحان اختر اور پریانکا چوپڑا بھی جلوے دکھائینگے۔

(جاری ہے)

بالی وڈ حسینہ انوشکا شرما فلم دل دھڑکنے دو میں آئٹم سانگ کریں گی، ان کی فلم جون میں شائقین کیلئے پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :