ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم’پروجیکٹ ال مناک‘ریلیز کردی گئی

ہفتہ 31 جنوری 2015 11:14

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم’پروجیکٹ ال مناک‘ریلیز کردی گئی

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم پروجیکٹ ال مناک ریلیز کردی گئی۔ ہالی ووڈ فلم پروجیکٹ ال مناک سینماء گھروں کی زینت بن گئی ہے فلم کی کہانی طلبہ کے ایک گروپ کے گرد گھومتی ہے جو ٹائم مشین تیارکرکے ماضی میں کی گئی غلطیوں کو ٹھیک کرتا ہے جس کے مستقبل پر بھی منفی اثرات پڑتے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم میں ادکار جونی ویسٹن،صوفیا بلیک،سیم لرنر اور دیگر فنکارشامل ہیں۔