سری لنکن کرکٹ بورڈکاسریش رائنا کیخلاف میچ فکسنگ کے حوالے سے تفتیش کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 31 جنوری 2015 11:53

سری لنکن کرکٹ بورڈکاسریش رائنا کیخلاف میچ فکسنگ کے حوالے سے تفتیش کرنے ..

کولمبو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) سری لنکن کرکٹ بورڈنے سریش رائنا کیخلاف میچ فکسنگ کے حوالے سے تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

رائنا کو دمبولاکے ہوٹل میں مبینہ طورپربکیز سے رابطے میں رہنے والی لڑکی کے ساتھ دیکھا گیا تھا بورڈ نے رائنا سے تفتیش کا فیصلہ دسمبرمیں ہونے والے ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں کیاتھا۔ خصوصی کمیٹی شامی سلوا، گمینی وکرماسنگھے اور دیگر اہلکاروں پر مشتمل ہوگی۔ 2010میں دمبولا کے ہوٹل میں بھارتی ٹیم کے سی سی ٹی وی تصاویر میں سریش رائنا کو ایک لڑکی کے ساتھ دیکھایاگیاتھا۔

متعلقہ عنوان :