ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر

ہفتہ 31 جنوری 2015 11:54

میلبورن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) بھارتی ٹینس ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں فرانس کی کرسٹینا اور ان کے کینیڈین جوڑی دار ڈینئل نیسٹر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کے برازیلین جوڑی دار برونو سوریز کو سخت مقابلے کے بعد ٹائی بریک پر 3-6، 6-2 اور 10-8 سے زیر کر کے فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :