چین ‘ منی بس اور کار کے درمیان ٹکر سے 7 افراد ہلاک ، 9 زخمی

ہفتہ 31 جنوری 2015 12:03

بیجنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) چین میں منی بس اور کار کے درمیان ٹکر سے 7 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے چین کے جنوب مغربی شہر چنگ کنگ میں شاہراہ پر ایک گاڑی توازن کھو بیٹھی نتیجے میں حفاظتی دیوار میں جا گھسی اور منی بس سے ٹکرا گئی۔

(جاری ہے)

حادثے میں ڈرائیور سمیت سات افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :