نوازشریف عمران کی مرضی کا کبھی جوڈیشنل کمیشن نہیں بنائیں گے ، شیخ رشید
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:18
جدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ نوازشریف عمران کی مرضی کا کبھی جوڈیشنل کمیشن نہیں بنائیں گے ، فوجی عدالتوں کے کے خلاف فیصلہ آیا یا سپریم کورٹ کو چیلنج کا حق مل گیا تو فوجی عدالتوں کا مقصد ختم ہو جائے گا،افغانستان سے اس وقت پاکستان کے بہت بہتر تعلقات ہیں، جس ملک کا فل ٹائم وزیر خارجہ نہ ہو وہاں کے فوجی سربراہ کو یہ کام کرنا پڑتا ہے، ہندوستان پاکستان کی سرحدوں پرکبھی بھی نہیں چھیڑے گا وہ پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کرے گا۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے جدہ میں پاکستان روانگی سے قبل ایک تقریب میں گفتگومیں کیا۔ انہوں نے کہا اگر سپریم کورٹ سے فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ آیا یا سپریم کورٹ میں ان فیصلوں کو چیلنج کرنے کا حق دے دیا گیا تو فوجی عدالتوں کا مقصد ختم ہوجائے گااور مجھے خدشہ ہے کہ دونوں میں سے ایک کام ہو جائے گا جس کی وجہ سے ایک نیا بحران پیدا ہو جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.