خطروں کے کھلاڑی کا سیکوئل زیادہ ایکشن سے بھرپور اور زیادہ بہتر ہے‘ روہت سیٹھی

ہفتہ 31 جنوری 2015 12:37

خطروں کے کھلاڑی کا سیکوئل زیادہ ایکشن سے بھرپور اور زیادہ بہتر ہے‘ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)بالی وڈ فلم میکر روہت سیٹھی نے کہا ہے کہ خطروں کے کھلاڑی کا سیکیوئل کئی زیادہ بہتر ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خطروں کے کھلاڑی کا چھٹا سیزن کئی زیادہ ایکشن پر مشتمل ہے اور اس طرح یہ سیزن پہلے سے زیادہ اچھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اس سیزن کا حصہ بننے پر خوشی ہے۔