مداحوں کا دل دکھانے پر گلوکار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:48
ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) اپنے رویے سے مداحوں کو ناراض کرنے والے کینیڈین سٹار جسٹن بیبر نے معافی مانگ لی ، کہتے ہیں خود کو بدلنے کی پوری کوشش کر رہا ہوں۔ میں ویسا نہیں ہوں جیسا بنا دیا گیا ، جسٹن بیبر نے شہرت کی بلندیوں کو دنوں میں طے کیا تو اب کروڑوں مداحوں کے زیر عتاب بھی ہیں۔
(جاری ہے)
غیر محتاط ڈرائیونگ سے لیکر ہمسائیوں کے گھر انڈے پھینکنے تک جسٹن پچھلے چند سالوں سے مداحوں کی طرف سے تنقید کا شکار چلے ا? رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ویڈیو پیغام میں جسٹن بیبر نے مان لیا کہ وہ خود کو بدلنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ کافی عرصے کے بعد وہ ٹی وہ پر نظر ا?ئے ، مداحوں کو ناراض کرنے پر شرمندہ ہوئے اور معافی مانگی۔ 2014 کی سب سے ناپسندیدہ شخصیت نے اپنی غلطی کا احساس تو کر لیا ہے ، اس برس میں وہ خود کو کتنا بدل پاتے ہیں یہ تو وقت ہی بتائے گامزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.