فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ گرلز ایتھلیٹکس چمپئن شپ18فروری سے شروع ہو گی

ہفتہ 31 جنوری 2015 12:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ گرلزاتھلیٹکس چمپئن شپ18فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گی جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی اور یہ چمپئن شپ 19فروری تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ کے ڈراز18فروری صبح ساڑھے نو بجے نکالے جائینگے اور ایونٹ دن 10بجے سے شروع ہوگا۔