پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اکیڈیمک ڈویلپمنٹ یونٹ کے زیر اہتمام تربیتی سیشن کا انعقاد

ہفتہ 31 جنوری 2015 12:59

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اکیڈیمک ڈویلپمنٹ یونٹ کے زیر اہتمام ریجنل آفس ملتان میں تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پیف کے سبجیکٹ سپیشلسٹ آصف ندیم نے عملے کو کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے انعقاد کے حوالے سے گائیڈ گیا۔تربیتی سیشن کی صدارت ریجنل ڈائریکٹر شفیق احمد نے کی۔

متعلقہ عنوان :