امریکہ پاکستان کیساتھ قریبی سٹرٹیجک پارٹنر شپ جاری رکھے گا ‘محکمہ خارجہ
ہفتہ 31 جنوری 2015 13:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) امریکہ نے پاکستان اور بھارت پر اپنے مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کیساتھ قریبی سٹرٹیجک پارٹنر شپ جاری رکھے گا ۔محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے واشنگٹن میں کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات امریکی سٹرٹیجک مفادات کیلئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی اور کنٹرول لائن اورورکنگ باؤنڈری پر بھارتی گولہ باری کے تناظر میں اظہار خیال کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ دونو ں ملکوں کو اپنے مسائل کے پرامن حل کیلئے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ جب اوباما کے دورہ بھارت سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہم کئی ایشوز پر پاکستان کے ساتھ کام کر رہے ہیں اسی طرح کئی معاملات پر بھارت کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.