ہارون آباد، ڈکیتی کی واردات ،نا معلوم ڈاکو نوجوان سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار

ہفتہ 31 جنوری 2015 13:36

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) تھانہ فقیروالی میں ڈکیتی کی واردات نا معلوم ڈاکو نوجوان سے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار تفصیل کے مطا بق فیضان نامی نوجوان اپنی گھر کی طرف موتر سائیکل پر سوار ہو کر آ رہا تھا کہ 119والے موڑ پر مسلح ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی اور فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :