وزیراعظم کا پسند کا کھانا نہ ملنے پر شکوہ
ہفتہ 31 جنوری 2015 13:42
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری2015ء) وزیراعظم نواز شریف خوش خوراکی کے حوالے سے کافی مشہور ہیں، جہاں جاتے ہیں ان کیلئے اچھا کھانا حاضر ہوتا ہے لیکن کراچی سٹاک ایکسچینج کی تقریب میں پسند کا کھانا نہ ملنے پر انہوں نے شکوہ کر دیا۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف کراچی سٹاک ایکسچینج گئے تو انتظامیہ نے خوب آو¿ بھگت کی، سٹاک کی کارکردگی بتائی اور ظہرانہ دیا ،جس میں باربی کیو، فنگر فش، ملائی بوٹی ، کباب ، سپیشل دال چاول اور فروٹ ٹرائفل بھی رکھا گیا لیکن وزیراعظم کو کھانا پسند نہ آیا تو اظہار کرنے میں ذرا بھی دیر نہ لگائی اور کہہ دیا کہ کمزور کھانا کھلایا گیا ہے۔
کوئی بھی موقع ہو وزیراعظم کو اچھا کھانا نہیں بھولتا۔ لاہور کی ادبی محفل میں قیمے پر تبصرہ کیا تو حاضرین مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔ سانحہ پشاور پر اے پی سی بلائی تو عمران خان کو ملاقات کی دعوت دینے کے ساتھ کھانے کا ذکر کرنا نہ بھولے۔ سری پائے نواز شریف کی پسندیدہ ڈش قرار دی گئی تو انہوں نے خود ہی اس کی تردید بھی کر دی۔ وزیراعظم نواز شریف کی خوش خوراکی سے سب ہی واقف ہیں اس لئے جہاں جاتے ہیں ان کی تواضع بھی اسی طرح کی جاتی ہے ، کھانا پسند کا نہ ہو تو وہ اس کا اظہار بھی کر دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.