ملک میں امن برقرار رکھنے کیلئے آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے،۔ممنون حسین
ہفتہ 31 جنوری 2015 14:23
اسلام آبا د (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک میں امن برقرار رکھنے کیلئے آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے جو اقتصادی ترقی اور خوشحالی کیلئے ضروری ہے۔ایوان صنعت و تجارت لاہور کی طرف سے اسلام آباد میں سفارتکاروں کے اعزاز میں دئیے گئے سالانہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب دہشتگردی کے خاتمے اورملک میں پائیدار امن کے قیام کے لئے شروع کیا گیاہے۔
صدر نے کہا کہ اس سلسلے میں سول اور فوجی قوتوں کی جاری مشترکہ کارروائیاں قوم کے اس عزم کا ثبوت ہیں کہ دہشتگردی کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کیا جائے گا،انہوں نے جنوبی ایشیا میں امن کیلئے پرامن پاکستان کی اہمیت واضح کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان ملکوں میں ہوتاہے جہاں سرمایہ کاری کے شاندار مواقع موجود ہیں اور بیرونی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی پیشکش اورانکی حوصلہ افزائی کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی جارہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.