ترقی پذیر ممالک کاایک بڑامسئلہ کرپشن ہے‘ چیئرمین نیب
ہفتہ 31 جنوری 2015 14:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے بڑے مسائل میں سے ایک کرپشن ہے‘ رشوت ستانی‘ اقرباء پروری‘ خوردبرد اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرپشن کی مختلف صورتیں ہیں جن سے سماجی و اقتصادی مسائل پیدا ہوتے ہیں اسلئے ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام کی کرپشن کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کی حوصلہ افزائی کی جائے۔
ہفتہ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں چیئرمین نیب نے کہا کہ کرپشن کیخلاف اقوام متحدہ کے کنونشن کے تحت عوام کوبیدار کرنے کے بارے میں قانون سازی پاکستان کی ذمہ داری ہے اور میڈیا کے اس دور میں وسل بلوئنگ ایکٹ ملک کی ایک ناگزیر ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ وسل بلوئنگ کرپشن روکنے کے لئے ایک پیشگی انتباہ کا نظام ہے جس کے تحت بروقت اقدام کے ذریعے کرپشن کو ابتدائی مرحلے میں روکا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.