دہشت گردوں کا پہاڑوں اور میدانوں میں مقابلہ کریں گے ،شہباز شریف
ہفتہ 31 جنوری 2015 14:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا پہاڑوں اور میدانوں میں مقابلہ کریں گے ،پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کریں گے ،صوبے میں وال چاکنگ اور لاؤڈ سپیکر کے غلط استعمال کی روک تھام کے لئے اقدامات کررہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز بیدیاں روڈ پر ایلیٹ ٹریننگ سکول میں پاسنگ آؤٹ کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی آمد پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے کاؤنٹر ٹیرازم نے شاندار پرفارمنس کی ہے ،پہلے کاؤنٹر ٹیرازم کی ٹریننگ باعث فخر اور اعزاز ہے ۔پاکستان کے طول وعرض میں پیغام جا چکا ہے کہ یہ نوجوان اور خواتین دہشت گردوں کے خلاف پہاڑوں اور میدانوں میں مقابلہ کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.