آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے صوبہ بھر کے ڈی پی اوز کو ہدایات ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں رات کے وقت گشت کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں

ہفتہ 31 جنوری 2015 16:41

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری2015ء) آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے صوبہ بھر کے ڈی پی اوز کو ہدایات ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں رات کے وقت گشت کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں اور اس میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں پولیس نے گشت کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :