پٹرول کی قیمتوں میں کمی ،سیلز ٹیکس میں ایک ساتھ اضافہ منافقت ہے، عوامی تحریک
ہفتہ 31 جنوری 2015 16:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ عوام کشمکش میں ہیں کہ وزیراعظم کو پٹرول کی قیمتیں کم کرنے پر مبارکباد دیں یا جی ایس ٹی میں اضافہ پر انکی مذمت کریں؟وزیراعظم کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کی بازگشت بھی نہیں تھمی تھی کہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس میں دوسری بار اضافہ کر دیا۔
جاری بیان میں انہوں نے وزیراعظم اور ایف بی آر کی شعبدہ بازی کی مذمت کی ہے۔ پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی اور سیلز ٹیکس میں ایک ساتھ اضافہ منافقت اور عوام سے مذاق ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک ماہ میں دوسری بار سیلز ٹیکس میں اضافہ کیا گیا۔ پہلے مرحلہ میں 17سے 22فیصد اب دوسری بار22سے بڑھا کر 27فیصد کر دیا گیااور یہ عوام سے ریلیف چھیننے کی اوچھی حرکت ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.