اوپن یونیورسٹی کے آفیسرزنے اکیڈمیشنز کوِِ11۔اوورز پر مشتمل دوستانہ کرکٹ میچ میں ہرادیا
ہفتہ 31 جنوری 2015 17:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کرکٹ گراؤٹڈ میں آفیسرز اور اکیڈمیشنز کے درمیان 11۔اوورز پر مشتمل دوستانہ میچ کھیلا گیا۔اکیڈمیشنز ٹیم کے کپتان ڈاکٹرسید عبدالسراج تھے جبکہ آفیسرز ٹیم کی قیادت عامر سعید نے کی۔آفیسرز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ٹیم نے مقررہ گیارہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 93۔
سکور بنایا ۔ آفیسرز ٹیم میں یونیورسٹی کے آڈٹ افسر ‘ عدنان35۔سکور بنا کرپہلے نمبر پر رہے جبکہ رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان 4۔رنز بنا کر بولڈ ہوئے۔اکیڈمک ٹیم نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ 11۔اوورز میں 91۔رنز بنا کر میچ ہار دیا۔وائس چانسلر‘ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی آٹھ سکور بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔(جاری ہے)
عدنان کو" مین آف دی میچ" کا اعزاز حاصل ہوا۔
ڈاکٹرشاہد صدیقی نے آفیسرز ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی گراؤنڈ میں کھیلوں کے فروغ کے لئے کرکٹ سمیت فٹ بال ‘ہاکی ‘ ولی بال اور ٹیبل ٹینس جیسے کھیل شروع کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی گراؤنڈ کو مزید بہتر بنایا جائے گا ‘ اس میں بینچز اور لائٹس کا انتظام بھی کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ گراؤنڈ کی خوبصورتی اور دیکھ بھال کے لئے یونیورسٹی کے مالیوں کو مامور کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.