محمد عامر کی مقامی کرکٹ کلب میچ کے دوران 23رنز دے کر 3وکٹیں

ہفتہ 31 جنوری 2015 17:49

محمد عامر کی مقامی کرکٹ کلب میچ کے دوران 23رنز دے کر 3وکٹیں

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری2015ء) سپاٹ فکسنگ کیس میں 5 سال پابندی کی سزا بھگتنے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملنے پر محمد عامر نے آج باقاعدہ کرکٹ کا آغاز کر دیا ہے، ویب سائٹ پاک پیشن ڈاٹ نیٹ کے مطابق محمد عامر نے لاہور میں مقامی کرکٹ کلب کی جانب سے میچ کھیلا جس میں انہوں‌نے 23 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

متعلقہ عنوان :