بیرون ملک تعلیم کا جذبہ، طالبات میں شادی کا نیا رجحان،سعودی حکام نے مضمرات کا جائزہ لینا شروع کر دیا
ہفتہ 31 جنوری 2015 19:23
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31جنوری۔2015ء) بیرون ملک اعلیٰ تعیلم کے لیے سرکاری سکالر شپ کا حصول یقینی بنانے کے لیے سعودی طالبات نے پہلے شادی کرنے کو حکمت عملی کے طور پر اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔سعودی حکام کے مطابق ایسی طالبات کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو بیرون ملک تعلیم کا ارادہ رکھتی ہیں اور اپنی شادی اس مقصد کے لیے جلد کرنے کا رجحان رکھتی ہیں۔
سعودی حکام نے اس رجحان کے دیگر مضمرات کا بھی جائزہ لینا شروع کر دیا ہے کیونکہ ایسی طالبات جلد بازی میں بیرون ملک شادیوں کو بھی ترجیحاً دیکھ رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی طرف سے سعودی طلبہ و طالبات کے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم پانے کے لیے جس غیر معمولی حوصلہ افزائی کا اہتمام بڑے پیمانے پر سکالر شپس کے اجرا سے کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.