حکومت کا ایک اور کارنامہ، درآمدی ایل این جی سے بنی سی این جی مقامی سی این جی سے 8روپے تک مہنگی ہوگئی
ہفتہ 31 جنوری 2015 21:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31جنوری۔2015ء) نواز شریف حکومت کا ایک اور کارنامہ، درآمدی ایل این جی سے بنی سی این جی مقامی سی این جی سے 8روپے تک مہنگی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی پیٹرول کے نرخ نیچے آر ہے ہیں۔مگر آدھی قیمت پر ملنے والی سی این جی اس وقت پیٹرول سے بھی مہنگی ہو گئی۔
(جاری ہے)
نواز حکومت کا ایک اور کارنامہ یہ ہے کہ کی جلد ہی درآمدی ایل این جی سے تیار سی این جی دستیا ب ہو گی جو کہ مقامی سی این جی سے آٹھ روپے فی کلو تک مہنگی ہوگی ۔
مزید یہ کہ درآمدی ایل این جی سے بنائی گئی سی این جی پر حکومت کی خاص عنایت کرتے ہوئے صرف پانچ فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایل این جی ماہرین کے مطابق درآمد شدہ گیس صارفین کو پچاسی روپے فی کلو جبکہ مقامی سی این جی چھیتر روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔اس وقت ایل این جی صرف پنجاب خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے جبکہ سندھ نے اسے خریدنے سے انکار کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.