حکومت سندھ کا دہشت گردو ں کی اطلاع دینے پر دو کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہفتہ 31 جنوری 2015 21:47

حکومت سندھ کا دہشت گردو ں کی اطلاع دینے پر دو کروڑ روپے انعام کا اعلان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جنوری۔2015ء) حکومت سندھ نے دہشت گردوں کی اطلاع دینے پر دو کروڑ روپے انعام کا اعلان کر دیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شکار پور امام بارگاہ حملے کے بعدوزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دینے پر دو کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کردیا اور یقین دہانی کرائی ہے کہ جو کو ئی بھی اطلاع دے گا اس کی شناخت کو پوشیدہ رکھا جائے گا تاکہ اس کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔

متعلقہ عنوان :