مفتی رفیع عثمانی اور وفاق المدارس کے علماءکی شکار پور دھماکے کی مذمت
ہفتہ 31 جنوری 2015 22:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31جنوری۔2015ء) وفاق المدارس کے علماءاور مفتی رفیع عثمانی نے شکار پور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان و مال کا تحفظ کرنا حکومت کا کام ہے۔
(جاری ہے)
مفتی رفیع عثمانی نے وفاق المدارس کے علماءسے ملاقات کے بعد مشترکہ طور پر شکار پور میں امام بارگاہ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ انہوں نے مشترکہ طور پر جاری بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو جان و مال کا تحفظ فراہم کرے لیکن موجودہ حکومت تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہیئے کہ دہشت گردوں کا فوری خاتمہ کرے اور وام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے۔
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.