سانحہ پشاور،نفسیاتی دباﺅ کے شکار 10طلبہ ذہنی تربیت کیلئے چین روانہ

پیر 2 فروری 2015 12:04

سانحہ پشاور،نفسیاتی دباﺅ کے شکار 10طلبہ ذہنی تربیت کیلئے چین روانہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) سانحہ پشاور کے بعد ذہنی دباﺅ کے شکار ہونے والے 10بچوں کو ذہنی تربیت دینے کے لیے چین روانہ کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چین روانہ کیے جانے والے دس بچوں کو 10روز تک نفسیاتی دباﺅ سے نکالنے کے لیے ذہنی تربیت دی جائے گی ۔چین بھیجے جانے والے بچوں کے ساتھ ان کے اہل خانہ کو بھی چین بھیجا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :