اکشے کمار کی فلم ”بے بی“ نے باکس آفس پر دو ہفتوں میں 70 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

پیر 2 فروری 2015 14:55

اکشے کمار کی فلم ”بے بی“ نے باکس آفس پر دو ہفتوں میں 70 کروڑ سے زائد ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02فروی 2015ء) بالی ووڈ سٹار اکشے کمار کی فلم ”بے بی“ نے گذشتہ دو ہفتوں میں باکس آفس پر شاندار کامیابیاں سمیٹتے ہوئے 70 کروڑ سے زائد کا بزنس حاصل کرلیا۔

(جاری ہے)

فلم میں اکشے کے علاوہ ڈپٹی وینزونگیا کی اداکاری کو بھی سراہا جارہا ہے۔ فلم میں پاکستانی اداکار رشید ناز نے بھی شاندار اداکاری کی ہے۔

متعلقہ عنوان :