دیکھ لیں میں کوئی چھ آنکھوں والا عفریت نہیں، انسان ہوں
بدھ 4 فروری 2015 11:13
برازیل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری 2015ء) ٹیٹو(Tattoo) کے شائقین اس شوق میں اتنے آگے نکل جاتے ہیں کہ جس کی کوئی حد نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اتنا اچھا چہرہ دیا ہوتا ہے اور ٹیٹو کے شائقین اسے ناقابل شناخت بنا لیتےہیں۔ شناخت ہوتی ہے تو بس وہ ٹیٹو جو چہرے سمیت پورے جسم پر بنا لیے جاتے ہیں۔ٹیٹو کے شائقین کو صرف ٹیٹو کھدوانے کا ہی شوق نہیں ہوتا۔
کھدوانے سے زیادہ اسے دکھانے کا شوق انہیں اس جنون میں مبتلا کرتا ہے۔ٹیٹو کے شائقین نے اپنی انفرادیت اور فن دکھانے کے لیے برازیل میں ایک میلہ نما تقریب کا انعقاد کیا جو ایک ہفتہ جاری رہے گی۔ تقریب میں دو سو کے قریب سٹال تھے جہاں پر ٹیٹو کے متوالے ہزاروں ڈیزائنوں میں سے اپنے لیے اگلا ڈیزائن پسند کر رہے تھے۔تقریب میں ٹیٹو ڈئزائن کرنے والے فنکاروں نے بھی حصہ لیا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.