ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقاریب 12 فروری کو میلبورن اور کرائسٹ چرچ میں ہوں گی
بدھ 4 فروری 2015 11:48
ولنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء)آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقاریب 12 فروری کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد ہوں گی، دو روز بعد میگا ایونٹ کا با ضابطہ آغاز ہو گا، ابتدائی روز نیوزی لینڈ کا مقابلہ سری لنکا اور آسٹریلیا کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو گا۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ مشترکہ طور پر میگا ایونٹ کی میزبانی کر رہے ہیں اور بھارتی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کریگی آسٹریلیا میں عالمی کپ کی افتتاحی تقریب میلبورن اور نیوزی لینڈ میں تقریب کرائسٹ چرچ میں سجے گی۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ٹیم مینجر نوید اکرم چیمہ میلبورن میں شیڈول افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں 15 فروری کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.