پاکستان کے ورلڈکپ کے خفیہ ہتھیار سہیل خان کو قومی اسکواڈ کا حصہ بننے کے لیے طویل سفر طے کرنا پڑا
بدھ 4 فروری 2015 12:43
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) بڑے پتھروں کو پہاڑوں سے نیچے پھینکنے سے لے کر دریاؤں و چشموں میں تیراکی کے ذریعے تربیت حاصل کرنے والے پاکستان کے ورلڈکپ کے خفیہ ہتھیار سہیل خان کو قومی اسکواڈ کا حصہ بننے کے لیے طویل سفر طے کرنا پڑا ہے۔تیس سالہ فاسٹ باؤلر کی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے پندرہ رکنی اسکواڈ میں شرکت حیران کن انداز سے ہوئی تھی کیونکہ ان کا نام ٹیم کے اعلان کے دن تک فیورٹس میں شامل ہی نہیں تھا۔
تاہم سابق کپتان راشد لطیف نے سہیل خان کو "دروازہ توڑ کر" اپنی جگہ بنانے والا قرار دیا تھا۔راشد لطیف نے ہی پاکستانی ڈومیسٹک ٹیم پورٹ قاسم کی جانب سے کھیلنے والے سہیل خان کی صلاحیت کو بڑھایا تھا اور ان کا کہنا تھا " اس نے دروازہ توڑ کر ورلڈکپ اسکواڈ میں اپنی جگہ بنائی اور اس کی حالیہ کارکردگی نے سلیکٹرز کو اسے موقع دینے کے لیے مجبور کردیا اور مجھے یقین ہے کہ وہ میگاایونٹ میں خود کو منوانے میں کامیاب رہے گا"۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.