ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید دس روپے کمی کا اعلان

بدھ 4 فروری 2015 12:54

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید دس روپے کمی کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری 2015ء) عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مین کمی کے بعد حکومت پاکستان ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے ، ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو گرام کے حساب سے کمی کی گئی ہے اور اب ایل پی جی پورے ملک میں سو روپے فی کلو گرام کے حساب سے دستیاب ہے ، دوسری طرف حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے اور زیادہ نرخ وصول کرنے والوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :