نامور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی 27ویں سالگرہ منائی

بدھ 4 فروری 2015 13:11

نامور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی 27ویں سالگرہ منائی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) نامور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی 27ویں سالگرہ منائی ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں اپنی سالگرہ کی تقریب منعقد کی جس میں رابی پیرزادہ کے خاندان اور قریبی دوستوں نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مہمانوں نے رابی پیرزادہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور تحائف پیش کیے ۔ اس موقع پر رابی پیرزادہ نے اپنی 27ویں سالگرہ کا کیک کاٹا ۔