آخری دہشتگر کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رکھیں گے، چوہدری نثار

بدھ 4 فروری 2015 13:15

آخری دہشتگر کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رکھیں گے، چوہدری نثار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری 2015ء) قومی اسمبلی کے خطاب میں وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہم آخری دہشتگر کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رکھیں گے۔

(جاری ہے)

شکار پور واقعے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کا ردّ عمل سامنے آتا رہا ہے اور آئندہ بھی آتا رہے گا۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس اس وقت جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :