سپریم کورٹ کی ہدایت پر پنجاب بار کونسل نے جعلی وکلاء کی فہرستیں طلب کرلیں

بدھ 4 فروری 2015 21:32

سپریم کورٹ کی ہدایت پر پنجاب بار کونسل نے جعلی وکلاء کی فہرستیں طلب ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر پنجاب بار کونسل نے جعلی وکلاء کی فہرستیں طلب کرلی ہیں، پنجاب بار کونسل نے ان وکلاء کی بھی فہرستیں طلب کی ہیں جو وکالت کے ساتھ ساتھ ملازمت کرتے ہیں، فہرستوں میں ان وکلاء کو بھی شامل کیا جائے گا جو وکالت کا لائسنس رکھنے کے باوجود پریکٹس نہیں کرتے جن کے پاس جعلی تعلیمی اسناد ہیں ، وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر کی تمام بار کونسلز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :