سرکاری درخت کاٹنے کے جرم میں 10 لاکھ جرمانہ ہوگا

بدھ 4 فروری 2015 21:46

سرکاری درخت کاٹنے کے جرم میں 10 لاکھ جرمانہ ہوگا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء)حکومت پنجاب نے انوائرمنٹ پروٹیکشن ایکٹ کے سیکشن 17 کے تحت گرین کورٹ کو سرکاری درخت کاٹنے کے جرم میں 10 لاکھ روپے جرمانہ تک کرنے کے اختیارات تجویز کردیئے ہیں‘ اب گرین کورٹ کسی بھی سرکاری درخت کو بغیر اجازت کاٹنے پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ کی سزاء کرسکے گی۔