ورلڈ کینسرڈے، حمزہ شہباز کا چلڈرن ہسپتال میں کینسر وارڈ کا دورہ،
کینسر میں مبتلا بچوں کی زندگیاں بچانے کی کوشش سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں، حمزہ شہباز، چلڈرن ہسپتال کے کینسر وارڈ کی گنجائش دوگنا اور یہاں بون میرو ٹرانسپلانٹ و بلڈ ٹرانسفیوژن کی سہولیات فراہم کی جائیں گی، عمران خان نے پارلیمنٹ کو نو گو ایریا قرار دیا اب سینٹ کے انتخابات میں شرکت کر رہے ہیں، کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟حمزہ شہباز
بدھ 4 فروری 2015 22:10
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہبازشریف نے کینسر کے عالمی دن کے موقع پر چلڈرن ہسپتال میں کینسر وارڈکا دورہ کیا۔وہ فرداً فرداً تمام مریض بچوں کے بستروں پر گئے ۔ان کی عیادت کی اور تحائف پیش کئے انہوں نے بچوں کے والدین اور لواحقین سے ہسپتال میں دستیاب طبی سہولیات کے بارے میں استفسار کیا ۔
انہو ں نے چلڈرن ہسپتال کے میڈیکل سپر نٹنڈنٹ ڈاکٹر احسن وحید راٹھور کو ہدایت کی کہ کینسر وارڈ میں داخل بچوں کو ہرقسم کی طبی سہولیات کی بہم رسانی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔اس موقع پر رکن پنجاب اسمبلی تہیہ نون بھی موجود تھیں ۔بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے حمزہ شہبازشریف نے کہا کہ کینسر کا مرض پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے اورآج کے طبی ماہرین اور حکومتوں کیلئے بہت بڑا چیلنج بن چکا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.